برازیل میں فٹبال کے عالمی کپ 2014ء کی تیاریاں عروج پر ہیں۔ اسٹیڈیمز اور مقابلوں سے منسلک دیگر تیاریاں اپنی جگہ یہاں پر مقامی لوگوں نے دنیا بھر سے تماشائیوں کی آمد کے پیش نظر ان کی رہائش کے لیے بھی انتظامات شروع کر دیے ہیں۔ لیکن ان میں مہمان نوازی سے زیادہ کاروباری نقطہ نظر پنہاں ہے۔
فٹبال کے عالمی کپ کے لیے گہما گہمی
9
دارالحکومت کے ایک ہوٹل کی بالکنی سے باہر کا منظر دیکھتے لوگ
10
ورلڈ کپ مقابلوں کی میزبانی کرنے والے اسٹیڈیمز میں سے ایک ایسٹاڈیو مینیاراؤ اسٹیڈیم کی فضا سے لی گئی تصویر