برازیل میں کھیلے جانے والے ورلڈکپ فٹبال کے فائنل میں جرمنی نے ارجنٹائن کے خلاف ایک گول سے فتح حاصل کر کے 24 سال بعد یہ ٹائٹل جیتا۔ اس فتح پر جرمنی میں جشن منایا جا رہا ہے جب کہ ارجنٹائن میں شکست سے دلبرداشتہ بعض افراد نے مظاہرے کیے جنہیں منتشر کرنے کے لیے پولیس کو آنسو گیس کا استعمال کرنا پڑا۔
جرمنی میں جشن، ارجنٹائن میں مظاہرے
9
یہ چوتھا موقع ہے کہ جرمنی کی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔
10
میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول کرنے والے جرمنی کے کھلاڑی ماریو گوئتیز کی اخبار کے پہلے صفحہ پر ایک تصویر۔