رسائی کے لنکس

کراچی میں عروسی ملبوسات کی بہار

پاکستان میں عروسی ملبوسات کی تیاری اب باقاعدہ ایک انڈسٹری کا روپ دھارتی جارہی ہے اور ’برائیڈل فیشن شوز‘ یا ’برائیڈل کیٹیور ویک‘ اس انڈسٹری کو مزید آگے لے جانے کا باعث ہیں۔ سال 2014ء کا ’برائیڈل کیٹیور ویک‘ کراچی میں جاری ہے۔ فیشن اور انٹر ٹینمنٹ انڈسٹری کی متعدد نامور اورمنجھی ہوئی شخصیات فیشن شو میں حصہ لے رہی ہیں۔ پیش ہیں اس شو کی کچھ جھلکیاں
مزید

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG