برطانیہ کے وزیر اعظم ڈیوڈ کیمرون کے اپنے منصب سے سبکدوش ہونے کے بعد تھیریسامے نے بطور وزیراعظم منصب سنبھال لیا۔
برطانیہ کی نئی وزیراعظم تھیریسامے
5
انھوں نے وزیر اعظم کی حیثیت سے اپنی پہلی عوامی تقریر میں وعدہ کیا کہ نئی حکومت کا مشن ورکنگ طبقے کے لیے کام کرنا ہو گا۔
6
کنزرویٹو پارٹی کے ارکان تھیریسا مے کو وزیر اعظم کے عہدے پر فائز ہونے کی مبارک باد پیش کر رہے ہیں۔
7
تھیریسا مے کا کہنا تھا کہ برطانیہ یورپی یونین کے باہر اپنے لیے ایک مضبوط نئے مثبت کردار کی تعمیر کرے گا۔