برطانیہ کی وزیر اعظم ٹریسا مے نے کہا ہے کہ برطانیہ میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ موجود ہے جب کہ تمام اہم عمارتوں کی نگرانی کے لیے فوج تعینات کی جا رہی ہے۔
مانچیسٹر حملے کے بعد برطانیہ میں سکیورٹی انتہائی چوکس

1
برطانیہ میں مزید دہشت گرد حملوں کا خطرہ موجود ہونے کے سبب تمام اہم عمارتوں کی نگرانی کے لیے فوج تعینات کی جا رہی ہے۔

2
مانچیسٹر میں خود کش حملے کے بعد منگل کو دعائیہ تقریب کا انعقاد بھی کیا گیا۔

3
عوام کی طرف سے نفرت اور دہشتگردی کے خلاف امن و یکجہتی کا پیغام دیا گیا۔

4
پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
فیس بک فورم