برسلز کی میلبیک میٹرو اسٹیشن سے مسافروں نے پیر کو معمول کے مطابق سفر کیا۔ برسلز دہشت گرد حملوں کے ایک ماہ بعد شہر معمول کی طرف دوبارہ لوٹ رہا ہے اگرچہ سیاحت متاثر ہوئی ہے اور حکومت پر تنقید بھی کی جا رہی ہے۔
برسلز میں معمولات زندگی بحال

5
برسلز دہشت گرد حملوں کے ایک ماہ بعد شہر معمول کی طرف دوبارہ لوٹ رہا ہے۔

6
حکام کا خیال ہے کہ برسلز اور پیرس میں ہونے والے حملوں میں ملوث نیٹ ورک کے پیچھے خود کو دولتِ اسلامیہ کہنے والی تنظیم کا ہاتھ ہے۔