رسائی کے لنکس

عورت مارچ منتظمین کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ


عورت مارچ منتظمین کے خلاف توہین مذہب کا مقدمہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:17 0:00

عورت مارچ کو گزرے ایک ماہ سے زائد وقت ہو چکا ہے لیکن اس سے متعلق تنازعات اور ان پر بحث کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔ ایک مقامی عدالت کے حکم پر پشاور پولیس نے حال ہی میں عورت مارچ کے منتظمین کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ درج کیا ہے۔ البتہ مارچ کے منتظمین اس الزام کو رد کر چکے ہیں۔ پاکستان میں عورتوں کے حقوق کے لیے کیا جانے والا یہ مارچ کیوں متنازع ہے اور مارچ منتظمین پر توہینِ مذہب کا الزام کن رویوں کی نشان دہی کرتا ہے۔ جانیے اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG