نوروز ایرانی کیلنڈر کے نئے سال کے ساتھ ساتھ موسم بہار کا بھی پہلا دن ہوتا ہے، لیکن یہ مختلف ممالک میں یہ اپنے اپنے انداز میں منایا جاتا ہے جن میں افغانستان بھی نمایاں ہے۔
دنیا کے مختلف ممالک میں نوروز کے رنگ
9
نوروز ایران اور افغانستان کے علاوہ پاکستان، آزربائیجان، البانیہ، جارجیا، ,بحرین، ترکمانستان، تاجکستان، ازبکستان، کرغستان اور قزاقستان میں بھی منایا جاتا ہے۔
10
یہ تہوار زیادہ تر ان برادریوں میں منایا جاتا ہے جن کے آباو اجداد کا تعلق ایران سے تھا۔