رسائی کے لنکس

جانوروں کا غیر قانونی شکار روکنے کی کوششیں


جانوروں کا غیر قانونی شکار روکنے کی کوششیں
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:05 0:00

پاکستان کے صوبے پنجاب کا محکمۂ جنگلی حیات جانوروں کی افزائشِ نسل اور ان کی آباد کاری پر کام کر رہا ہے۔ محکمہ غیر قانونی شکار کی روک تھام کے لیے کیا کررہا ہے؟ اور قُدرتی ماحول میں توازن رکھنے کے لیے قانونی طور پر شکار کو کیوں ضروری سمجھتا ہے؟ جانتے ہیں رحیم یار خان سے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG