رسائی کے لنکس

تنزانیا کی 14 سالہ موانوامیسی عبداللہ کی کہانی


تنزانیا کی 14 سالہ موانوامیسی عبداللہ کی کہانی
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:59 0:00

تنزانیا کی 14 سالہ موانوامیسی عبداللہ کا کہنا ہے کہ اس کی والدہ زبردستی اس کی شادی کرنا چاہتی تھی جس کی اس نے پولیس کو شکایت کر دی۔ شادی سے ایک رات پہلے مقامی پولیس کا افسر ان کے گھر آیا اور اس کے انکار کرنے پر اس شادی کو روکوا دیا۔

XS
SM
MD
LG