رسائی کے لنکس

'چائلڈ لیبر ڈے' کے موقع پر مزدوری کرتے پاکستانی بچے

دنیا بھر میں آج چائلڈ لیبر کے خلاف عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پاکستان میں بھی چائلڈ لیبر ایک بڑا مسئلہ ہے جہاں غریب گھرانوں کے بچے چھوٹی عمروں میں ہی کام کرنے پر مجبور ہوتے ہیں۔ کرونا کی عالمی وبا کے دوران بھی یہ بچے وائرس کے خطرے سے بے نیاز مزدوری میں مصروف ہیں۔ دیکھیے کوئٹہ اور لاہور سے کچھ تصویری جھلکیاں جہاں درجنوں بچے اپنے حقوق سے بے خبر سخت مشقت کرنے پر مجبور ہیں۔

XS
SM
MD
LG