رسائی کے لنکس

دیوار چین دنیا کا ایک عجوبہ

دنیا کے سات عجوبوں میں سے ایک دیوار چین کی تعمیر کی ابتداء تقریباً سوا دو پزار سال قبل شروع ہوئی تھی۔ چین کے پہلے بادشاہ شی ہیوانگ تی نے دشمنوں سے ملک کو محفوظ رکھنے کے لیے یہ دیوار تعمیر کروانا شروع کی تھی۔ دیوارِ چین دنیا میں انسانی ہاتھوں سے بنایا جانے والا سب سے بڑا تعمیراتی کام ہے اور اس کی لمبائی تقریباً پانچ ہزار کلومیٹر ہے۔ دیوار چین کی ایک خاصیت اور انفرادیت یہ بھی ہے کہ اسے چاند سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG