نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد پر جمعے کو ہونے والے حملے میں ہلاک افراد کی تدفین کا سلسلہ بدھ کو شروع ہوگیا ہے۔ حملے میں 50 افراد ہلاک ہوئے تھے جن کی لاشوں کی شناخت کے بعد ورثا کو حوالگی منگل کی شام شروع کی گئی۔
تصاویر: کرائسٹ چرچ حملے کے مقتولین کی تدفین
13
وزیرِ اعظم نے کرائسٹ چرچ کے دورے کے دوران پولیس اور طبی عملے کے ان اہلکاروں سے بھی ملاقات کی جو حملے کے بعد سب سے پہلے مساجد پہنچے تھے اور وہاں امدادی سرگرمیاں انجام دی تھیں۔
14
نیوزی لینڈ بھر میں کرائسٹ چرچ کی مساجد پر حملوں کے متاثرین کے ساتھ اظہارِ یکجتی کا سلسلہ جاری ہے۔