دنیا بھر میں کرونا وبا کی وجہ سے عائد سماجی پابندیوں کے باعث کرسمس کے رنگ بھی پھیکے پڑ گئے ہیں۔ تاہم لوگ احتیاطی تدابیر کے تحت کرسمس کی خوشیاں منانے کے لیے پرجوش ہیں۔
کرونا کے دور میں کرسمس کی تیاریاں
![روسی دارالحکومت ماسکو میں نئے سال اور کرسمس کی مناسبت سے سجاوٹ کی گئی ہے۔ ](https://gdb.voanews.com/08b72f5a-154f-4d02-81d1-4105b80691d3_w1024_q10_s.jpg)
1
روسی دارالحکومت ماسکو میں نئے سال اور کرسمس کی مناسبت سے سجاوٹ کی گئی ہے۔
![ماسکو میں سڑک کنارے نصب ایک بورڈ رواں سال کے اختتام اور نئے برس کی آمد کو ظاہر کر رہا ہے۔](https://gdb.voanews.com/01452076-eaae-4094-a98e-3bc5af2b2b25_w1024_q10_s.jpg)
2
ماسکو میں سڑک کنارے نصب ایک بورڈ رواں سال کے اختتام اور نئے برس کی آمد کو ظاہر کر رہا ہے۔
![امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں نومبر کے وسط سے ہی کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں اور کرسمس ٹری بھی وائٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا تھا۔](https://gdb.voanews.com/c85f20ff-cf04-4db5-8d67-13963b5e0dc3_w1024_q10_s.jpg)
3
امریکی صدر کی سرکاری رہائش گاہ وائٹ ہاؤس میں نومبر کے وسط سے ہی کرسمس کی تیاریاں جاری ہیں اور کرسمس ٹری بھی وائٹ ہاؤس پہنچا دیا گیا تھا۔
![پیرس میں کرسمس کے موقع پر سٹی ہال کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔](https://gdb.voanews.com/d2dd05e4-34ae-4756-89b3-2118d1ff624b_w1024_q10_s.jpg)
4
پیرس میں کرسمس کے موقع پر سٹی ہال کو برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔