دنیا بھر میں ہونے والی کرسمس کی تقریبات کے مناظر
تصاویر: دنیا بھر میں کرسمس کا جشن

5
آسٹریلیا کے شہر سڈنی کے بونڈی نامی ساحل پر تعینات ایک غوطہ خور سانتا کلاز کا لباس پہنے دور بین سے تیراکوں اور ساحل پر موجود افراد پر نظر رکھے ہوئے ہے۔

6
مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں شہری کرسمس کے سامان سے سجی ایک دکان پر موجود سانتا کلاز کے کھلونے دیکھ رہے ہیں۔

7
جرمنی کے دارالحکومت برلن کے ایک سوئمنگ کلب کے ارکان سخت سردی میں جھیل اورانکے میں سالانہ روایتی کرسمس غسل کر رہے ہیں۔

8
برطانیہ کے شاہی خاندان کے ارکان کرسمس کی سروس کے بعد گرجا گھر سے روانہ ہورہے ہیں۔
فیس بک فورم