دنیا بھر میں بسنے والے عیسائی جمعرات کو اپنا مذہبی تہوار کرسمس منارہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ملکوں میں کرسمس کی تقریبات کی تصویری جھلکیاں پیش ہیں۔
دنیا بھر میں کرسمس کی تقریبات
9
کینیا کے شہر نیروبی میں بھی کرسمس منائی جارہی ہے
10
ترانا میں بھی کرسمس کی تقریبات عروج پر ہیں
11
بھارت کے شہر احمد آباد میں غیر سرکاری فلاحی تنظیم کی طرف سے بے سہارا بچوں کو تحفے تحائف دیے گئے
12
جارجیا کے شہر تبلسی میں کرسمس کے رنگ