رسائی کے لنکس

پاکستان کے میدانی اور پہاڑی علاقوں میں شدید سردی

پاکستان کے میدانی اور پہاڑی علاقے ان دنوں شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ میدانی علاقوں میں دھند کے باعث معمولاتِ زندگی بھی متاثر ہو رہے ہیں۔ پہاڑوں پر برفباری کی وجہ سے کئی علاقوں میں درجۂ حرارت نقطہ انجماد سے بھی نیچے آ گیا ہے۔ اس حوالے سے دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔


XS
SM
MD
LG