سیاہ فام امریکیوں کو کرونا ویکسین پر اعتماد کیوں نہیں؟
امریکہ میں سیاہ فام کمیونٹی کرونا وائرس سے بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ 'سینٹر فور ڈیزیز کنٹرول' کے مطابق سفید فام شہریوں کے مقابلے میں سیاہ فام افراد میں کرونا وائرس سے ہلاکت کا امکان تین گنا زیادہ دیکھا گیا ہے۔ لیکن اکثر سیاہ فام کرونا ویکسین میں دلچسپی نہیں لے رہے؟ کیوں؟ جانیے عمران جدون سے۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ