کسی وبائی مرض کو پھیلانے کے سلسلے میں فضائی سفر اور ہوائی اڈّوں کا نمایاں کردار ہوتا ہے اور اسی لیے اب کرونا وائرس کو عالمگیر سطح پر پھیلنے سے روکنے کے لیے اس جانب خاص توجہ دی جا رہی ہے۔ فضائی سفر کے کے دوران کیا کیا احتیاطیں ضروری ہیں، ان کے بارے میں دیکھیے یہ رپورٹ