رسائی کے لنکس

پشاور: عدل میں رکاوٹ کی وجہ کرونا یا کچھ اور؟


پشاور: عدل میں رکاوٹ کی وجہ کرونا یا کچھ اور؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:53 0:00

پاکستان میں نظام عدل کی سست روی پر ہمیشہ سے تنقید ہوتی رہی ہے جہاں اکثر سائلین کو انصاف کے لیے برسوں انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کرونا وائرس سے عدالتیں کتنی متاثر ہوئیں؟ دیکھیے پشاور سے عمر فاروق کی اس رپورٹ میں۔

پشاور: کرونا بحران انصاف کی راہ میں رکاوٹ؟
پشاور: کرونا بحران سے پاکستانی عدالتیں متاثر
پشاور: نظام عدل میں سستی کی وجہ کیا؟
پشاور: عدالتی انصاف کی راہ میں رکاوٹ کی وجہ کرونا یا کچھ اور؟
پشاور: نظام عدل میں رکاوٹ کی وجہ کرونا یا کچھ اور؟


ORIGINAL INTRO
پاکستان میں نظام عدل کی سست روی پر ہمیشہ سے تنقید ہوتی رہی ہے، جہاں اکثر سائل کو انصاف کے لئے سالوں تک انتظار کرنا پڑتا ہے۔ کورونا کی عالمی وبا کا اثر تو ہمیں ہر شعبہ زندگی میں محسوس ہوا، اسی طرح عدالتیں بھی اس سے متاثر ہوئىں۔۔ پشاور سے عمرفاروق کی اس رپورٹ میں جانتے ہیں کہ یہ مسئلہ کتنا پیچیدہ ہے۔
XS
SM
MD
LG