رسائی کے لنکس

شادی ہال بند: مالکان، ملازمین سمیت سب پریشان


شادی ہال بند: مالکان، ملازمین سمیت سب پریشان
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:07 0:00

کرونا وائرس کے باعث کھلے مقامات پر شادی کی تقریب کرنے جیسے قواعد و ضوابط نے عمارتوں کے اندر موجود شادی ہالوں کی انتظامیہ کو مشکل میں ڈال دیا۔ کچھ نے تو ہال کے آس پاس خالی جگہ سے فائدہ اُٹھایا۔ البتہ جن ہالز کے پاس ایسی سہولت نہیں تھی وہ کیا کر رہے ہیں؟ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG