دنیا کے کئی ملکوں میں وائرس کے پھیلاؤ میں کمی یا معاشی مشکلات کم کرنے کے لیے لاک ڈاؤن اٹھانے کا سلسلہ جاری ہے۔ لاک ڈاؤن ختم ہونے کے بعد کئی ملکوں میں معمول کی زندگی بحال ہو رہی ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی منفرد احتیاطی تدابیر بھی اختیار کی جا رہی ہیں۔
کرونا کے باعث سماجی فاصلوں کے منفرد طریقے
10
کینیڈا کے اسکول میں زیر تعلیم بچے ٹیچرز کا لیکچر سن رہے ہیں۔ یہیں بھی دونوں کے لیے ماسک کی شرط لازمی ہے۔
11
اٹلی کے اسکولوں میں بچوں کو بار بار ہاتھ سینیٹائز کرنے کی تربیت دی گئی ہے اگر بچے بھول بھی جائیں تو ٹیچر انہیں یاد دلاتے ہیں جب کہ بچوں میں سماجی دوری بھی برقرار رکھی جارہی ہے۔