رسائی کے لنکس

پابندی کے باوجود کئی مساجد میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات


پابندی کے باوجود کئی مساجد میں نمازِ جمعہ کے اجتماعات
please wait

No media source currently available

0:00 0:00:56 0:00

کرونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں میں نمازوں کے اجتماعات پر بھی پابندی لگادی گئی ہے۔ جمعے کو کئی مقامات پر شہریوں نے گھروں پر ہی نماز ادا کی۔ لیکن بعض مساجد میں پابندی کے باوجود نمازِ جمعہ کے اجتماعات ہوئے۔ ایسی مساجد میں نمازیوں کی تعداد معمول سے کافی کم تھی۔

XS
SM
MD
LG