رسائی کے لنکس

لاک ڈاؤن میں حجاموں کی ہوم سروس


لاک ڈاؤن میں حجاموں کی ہوم سروس
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:41 0:00

پاکستان میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد درزی، حجام اور پلمبر جیسے ہنرمندوں کو کام شروع کرنے کی اجازت مل گئی ہے۔ پشاور میں حجاموں اور بیوٹی سیلون مالکان نے بندش کا عرصہ کیسے گزارا اور کاروبار کی مکمل بحالی کے بارے میں کتنے پر امید ہے؟ دیکھیے نذر السلام کی رپورٹ

XS
SM
MD
LG