رسائی کے لنکس

کرونا بحران: امریکی تعلیمی ادارے اور طلبہ مشکل میں


کرونا بحران: امریکی تعلیمی ادارے اور طلبہ مشکل میں
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:21 0:00

امریکہ میں کرونا وائرس کی ویکسین کی آمد سے حالات بہتر ہونے کا انتظار صرف امریکیوں کو ہی نہیں ہے یہاں دنیا بھر سے تعلیم حاصل کرنے کے لیے آنے والے طلبا کو بھی ہے جن کی امیدوں پر کرونا کی عالی وبا نے پانی پھیر دیا ہے۔ اس مشکل وقت میں نظام تعلیم میں کیا مسائل سامنے آئے؟ بتا رہے ہیں عمران جدون

XS
SM
MD
LG