No media source currently available
نیوزی لینڈ میں مساجد پر حملے اور پچاس افراد کے قتل کی ویڈیو فیس بک اور یوٹیوب سمیت دیگر سوشل میڈیا پر دیکھے جانے کے بعد سوشل میڈیا کمپنیاں تنقید کی زد میں ہیں۔ ٹیکنالوجی کے ماہرین کے مطابق ان کمپنیوں میں ثقافتی تنوع کا فقدان ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ