رسائی کے لنکس

پاکستان کے اسپتالوں میں کرونا مریض کس حال میں ہیں؟


پاکستان کے اسپتالوں میں کرونا مریض کس حال میں ہیں؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:04:25 0:00

پاکستان میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق کرونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اس وقت پاکستان کے اسپتالوں میں کرونا کے کتنے مریض ہیں اور کیا مریضوں کو علاج کی تمام سہولتیں میسر ہیں؟ جانتے ہیں اسلام آباد میں موجود ہمارے نمائندے عاصم علی رانا سے۔



پاکستان میں کرونا کی صورت حال
پاکستان میں کرونا کے کتنے مریض وینٹیلیٹر پر ہیں؟
پاکستانی اسپتالوں میں کرونا سہولیات کی صورت حال
کیا کرونا وبا کی ادویات پاکستان میں دستیاب ہیں؟
کیا کرونا وبا کی ادویات پاکستان میں مہنگی ہو گئ ہیں؟
کرونا وبا: پاکستان میں آکسیجن کی کیا صورت حال ہے؟



ORIGINAL INTRO
پاکستان میں بھی سرکاری اعداو شمار کے مطابق کرونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اسپتالوں میں کووڈ کے مریضوں کا کتنا لوڈ ہے۔۔۔سہولیات کی دستیابی کی صورت حال کیا ہے، اس بارے میں ہم معلومات لیں گے اسلام اباد میں موجود ہمارے نمائندہ عاصم علی رانا سے۔
تیسری لہر میں اسپتالوں پر بوجھ بہت بڑھ رہا تھا اور بیڈز ملنے مشکل ہو رہے تھے، ۔۔۔اس وقت کیا صورت حال ہے؟ بیڈز، وینٹیلیڑز اور آکسیجن سپلائی کی؟
اہم ادویات کیا ضرورت کے مطابق دستیاب ہیں اور ان کی سپلائی یقینی بنانے کے لئے کیا کیا جا رہا ہے؟ رمڈیزیور وغیرہ۔۔۔
XS
SM
MD
LG