رسائی کے لنکس

دبئی: اہم شاہراہ پر ٹریفک روک کر سائیکل ریس

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے شہر دبئی میں اتوار کی صبح سورج نکلنے سے قبل مرکزی شاہراہ شیخ زید روڈ پر گاڑیاں روک کر ہزاروں سائیکل سواروں کو راستہ دیا گیا۔ ہر سال ہونے والی یہ سائیکل ریس 10 لائنوں والی شاہراہ پر ہوئی، جہاں سے دنیا کی بلند ترین عمارتوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ ان میں برج خلیفہ اور مستقبل کا میوزیم شامل ہیں۔ ریس میں شریک سائیکل سواروں نے سورج نکلنے پر تصویروں کے لیے پوز بنوائے اور ہائی وے پر سائیکلیں دوڑائیں۔


XS
SM
MD
LG