بالی وڈ کے گانوں پر رقص کرنے والے امریکی 'ڈانسنگ ڈیڈ'
کرونا وائرس کے دوران گھروں میں رہتے ہوئے اپنی بوریت مٹانے کے لیے لوگوں نے بہت کچھ منفرد کیا اور اب بھی کر رہے ہیں۔ ملیے ایک ایسے ہی امریکی والد سے جنہوں نے اپنے ڈانس کی ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شیئر کرنا شروع کیں اور اب وہ دنیا کے کئی حصوں میں مقبول ہو چکے ہیں۔ آؤنشمن آپٹے کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مئی 13, 2021ہاتھ سے تیار کردہ روایتی بلوچی چپل
-
مئی 13, 2021بلوچستان میں لاک ڈاؤن پر تاجر سراپا احتجاج
-
مئی 13, 2021امریکہ میں ديسی اسٹورز اور ریستورانوں کی رونقیں بحال
فیس بک فورم