A look at the best news photos from around the world.
دُنیا بھر کی منتخب تصاویر

1
امریکہ: لوئی ویلے چرچل ڈاونز میں گھڑدوڑ کےلیے ایک گھوڑے کو تیار کیا جا رہا ہے

2
لندن: بارنیس میں کنزرویٹیو پارٹی سے تعلق رکھنے والی ایک نمائندہ خاتون پولنگ اسٹیشن کے باہر بیٹھی ہے

3
شمالی کوریا: پیانگ یانگ میں ایک چوراہے پر ٹریفک پولیس کی خاتون اہلکار ٹریفک کنٹرول کرتے ہوئے، جبکہ اس کے پیچھے فٹ پاتھ پر حکمران جماعت ’ورکر پارٹی‘ کے جھنڈے لگے ہوئے ہیں

4
اسرائیل: تل ابیب میں ہالوکاسٹ کے متاثرین کی یاد میں بجائے جانے والے سائرن کی آواز سن کر لوگ اپنی گاڑیوں سے باہر خاموش کھڑے ہیں