دنیا کے مختلف حصوں سے لی گئی تصاویر
مختلف ممالک سے لی گئی تصاویر

1
بھارت میں حالیہ شدید گرمی کی لہر سے مرنے والوں کی تعداد 1800 تک پہنچ گئی ہے۔

2
پاکستان کے صوبے پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چھ ماہ کی بندش کے بعد سی این جی اسٹیشن جمعہ کو دوبارہ کھولے جا رہے ہیں۔

3
فٹبال کی عالمی تنظیم "فیفا" کے صدر سیپ بلاٹر نے کہا ہے کہ بدعنوانی کے سامنے آنے والے اسکینڈلز کھیل کے لیے "شرمندگی اور ہتک" کا باعث بنے ہیں۔

4
سعودی عرب کے شہر دمام میں سعودی حکام کے مطابق شیعہ مسلمانوں کی ایک مسجد کے باہر بم دھماکے سے چار افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔