مختلف موضوعات پر منتخب کردہ تصاویر
مختلف موضوعات پر منتخب کردہ تصاویر

1
میکسیکو میں منشیات کو جلایا جا رہا ہے۔

2
سنگاپور میں نائٹ فیسٹیول میں ایک فنکار اپنے فن کا مطاہرہ کر رہا ہے۔

3
بندر کا انار کھاتے ہوئے ایک منظر۔

4
بھارت میں ناگ پنچھمی تہوار پر آگاہی پروگرام کے دوران اسکول کے بچے سانپ کو چھونے کی کوشش کر رہے ہیں۔