دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر

1
سنگاپور میں ایک فضائی مظاہرے کا ایک شاندار منظر۔

2
اسپین میں برفباری کے بعد سڑک اور درخت برف سے ڈھکے ہوئے ہیں۔

3
جارجیا میں ایک نوجوان اپنے اوپر سے کار گزار کر ریکارڈ توڑنے کی کوشش کر رہا ہے۔

4
کیلیفورنیا میں سرفنگ مقابلے کا ایک منظر۔