دنیا سے منتخب کردہ تصویری جھلکیاں
دنیا سے منتخب کردہ تصاویر
6
امریکی ریاست کیلفورنیا میں رنگوں کی بہار۔
7
فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں لوگ کچرے اور پلاسٹک سے آلودہ نہر کے قریب سے گرز رہے ہیں۔
9
بیلاروس میں چیونٹیاں دھوپ کی کرنوں سے اپنے آپ کو گرم رکھنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
11
سلووینیا میں اسکی جمپینگ ورلڈ کپ میں ایک کھلاڑی اپنے فن کا مظاہرہ کر رہا ہے۔