رسائی کے لنکس

پاکستان: قدرتی آفات سے تحفظ فراہم کرنے والے مینگرووز کو خطرہ


پاکستان: قدرتی آفات سے تحفظ فراہم کرنے والے مینگرووز کو خطرہ
please wait

No media source currently available

0:00 0:02:43 0:00

حکومتِ پاکستان صوبہ سندھ اور بلوچستان کی ساحلی پٹی پر پائے جانے والے مینگرووز کے جنگلات کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔ لیکن کیا پاکستان میں قدرتی آفات کے خلاف ڈھال بننے والے ان جنگلات کو انسانی سرگرمیوں سے خطرہ لاحق ہے؟ رپورٹ دیکھیے۔

پاکستان کے ساحلی علاقوں میں قدرتی آفات کے خلاف ایک اہم ڈھال مینگرووز خطرے میں

پاکستان: قدرتی آفات کے خلاف اہم ڈھال مینگرووز خطرے میں

پاکستان: قدرتی آفات کے خلاف اہم ڈھال مینگرووز کو کس سے خطرہ ہے؟

پاکستان میں مینگروز کے جنگلات کو کس سے خطرہ ہے؟

حکومت پاکستان صوبہ سندھ اور بلوچستان میں مینگروز کے جنگلات کا تحفظ بہتر بنانے کے ساتھ 1650 ہیکٹر رقبے پر مینگروز کے نئے جنگلات لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ منفرد پودے ساحلی علاقوں میں قدرتی آفات کے خلاف رکاوٹ کا کام بھی کرتے ہیں۔ مگر کیا پاکستان میں ان کو انسانی سرگرمیوں سے خطرہ ہے؟ رپورٹ دیکھہے۔​
ORIGINAL INTRO

پاکستان ماحولیات کے تحفظ کے لیے کیا کر رہا ہے۔۔۔کیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے اس کا بنیادی خاکہ ملتا ہے nationally determined contribution

نامی دستاویز سے ۔ تازہ ترین رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ حکومت پاکستان۔۔۔ صوبہ سندھ اور بلوچستان میں مینگروز کے جنگلات کا تحفظ بہتر بنانے کے ساتھ ساتھ ساڑھے سولہ سو ہیکٹرکے رقبے پر مینگروو کے نئے جنگلات لگانے کا ارادہ رکھتی ہے۔ مینگرووز یا تمر (تلفظ کیا ہے؟) کے پودوں کی جڑیں زمین سے اوپر ہوتی ہیں ۔دوسرے بہت سے فوائید کے ساتھ یہ منفرد پودے ساحلی علاقوں میں قدرتی آفات کے خلاف ایک رکاوٹ کا کام بھی کرتے ہیں۔ مگر پاکستان میں ان کو انسانی سرگرمیوں سے بڑا خطرہ ہے۔

XS
SM
MD
LG