رسائی کے لنکس

ڈنمارک: فائرنگ کے دو مختلف واقعات

ڈنمارک کے دارالحکومت میں ہفتہ کو دو مختلف واقعات میں دو افراد کو گولیاں مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ پہلے واقعہ دارالحکومت کوپن ہیگن میں ایک کیفے میں پیش آیا جہاں آزادی اظہار کے موضوع پر ایک تقریب منعقد کی گئی تھی جب کہ کچھ گھنٹوں بعد ایک یہودی عبادت گاہ کے قریب بھی ایک شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
مزید

کوپن ہیگن میں واقع ایک کیفے میں مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو ہلاک اور تین پولیس اہلکاروں کو زخمی کر دیا تھا۔
1

ڈنمارک میں پولیس کا کہنا ہے کہ انھوں نے گزشتہ روز ہونے والے فائرنگ کے ہلاکت خیز واقعات میں مبینہ طور پر ملوث شخص کو ہلاک کر دیا ہے۔
2

اس شخص کو پولیس ٹاسک فورس نے نو رپورٹ اسٹیشن پر فائرنگ کر کے ہلاک کیا۔
3

اتوار کو سکیورٹی ہائی الرٹ اور پولیس حملہ آوروں کی تلاش میں مصروف رہی۔
4

مزید لوڈ کریں

XS
SM
MD
LG