دیوسائی کے سبزہ زاروں میں ایک دن
پاکستان کی سیاحت سے متعلق سیریز کی اس قسط میں آج آپ کو لے چلتے ہیں دیوسائی کے سبزہ زاروں میں۔ گلگت بلتستان میں واقع دیوسائی کے میدان سطحِ سمندر سے 14 ہزار فٹ تک بلند ہیں۔ یعنی کے ٹو کی اونچائی کا تقریباً نصف۔ دیوسائی کیسی جگہ ہے؟ یہ سیاحوں میں کیوں مقبول ہے اور یہاں کیا کچھ ہے؟ دیکھیے عدیل احمد اور قمر وزیر کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
ستمبر 15, 2021گلگت بلتستان: پربتوں کی وادی میں سیاحوں کے شکوے
-
ستمبر 15, 2021جب دو جوان بیٹے ایک ساتھ فرض وطن پر قربان ہو جائیں۔۔
-
ستمبر 14, 2021‘امریکہ اور پاکستان کے مفادات مکمل طور پر ہم آہنگ ہیں'
-
ستمبر 14, 2021کوئٹہ آنے والے افغان پناہ گزین کس حال میں ہیں؟
-
ستمبر 14, 2021پانچ فٹ سے زیادہ لمبے بال عطیہ کرنے والی پاکستانی خاتون
فیس بک فورم