کیلیفورنیا کے شہر سان ڈیاگو کے جہاز ڈیزائنرز اوٹو ڈیفین بیچ اور ایڈ ہینلے نے چھوٹے پیمانے پر ریڈیو کنٹرول جہاز بنانے کی کمپنی شروع کی ہے جس میں مختلف کرداروں کے ریڈیو کنٹرولل جہاز بنائے جاتے ہیں ان جہازوں کو کمرشل اشتہار کے طور پربھی استعمال کیاجاسکتا ہے۔ فضا میں اڑان بھرتے ہوئے یہ جہاز بالکل انسان جیسے دکھتے ہیں ڈیزائنر نے مختلف کرداروں جیسے سپر مین اور دیگر کرداروں والے جہاز تیار کئے ہیں جنھیں ریڈیوکنٹرول کے ذریعے ہوا میں اڑایاجاتاہے۔
سان ڈیاگو کی فضاوں میں سپر مین کی اڑان

5
جہاز ڈیزائنر ایڈ ہینلے اور ڈیفن بنچ مس ایمر سن کے کردار پر بنائے گئے ریڈیو کنٹرول جہاز کا فلائنگ ٹیسٹ کررہے ہیں۔

6
خاتون مس ایمر سن کردار والا جہاز فضا میں اڑان بھررہا ہے