رسائی کے لنکس

9/11 کے ملزم رمزی بن الشیب پر سزائے موت کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا : فوجی ٹریبیونل


9/11
کے ملزم رمزی بن الشیب پر سزائے موت کا مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا : فوجی ٹریبیونل
please wait

No media source currently available

0:00 0:01:27 0:00

گوانتانامو بے کیوبا میں نائین الیون حملوں سے متعلق کیس کے ملزمان کے خلاف ایک خصوصی سماعت میں فیصلہ کیا گیا کہ ملزم رمزی بن الشیب نفسیاتی اور ذہنی طور پر اس قابل نہیں کہ عدالتی کارروائی کا سامنا کر سکیں اس لئے ان پر باقاعدہ مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔ تفصیلات نیلوفر مغل سے

XS
SM
MD
LG