رسائی کے لنکس

آن لائن پلیٹ فارمز پر ہراساں ہونے سے کیسے بچا جائے؟


آن لائن پلیٹ فارمز پر ہراساں ہونے سے کیسے بچا جائے؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:48 0:00

پاکستان میں سوشل میڈیا پر بالخصوص خواتین کے ساتھ بد زبانی، بلیک میلنگ اور ہراساں کرنے کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ برس 3000 سے زائد ایسے کیسز رپورٹ ہوئے۔ سوشل میڈیا صارفین کے ڈیجیٹل حقوق کیا ہیں اور اگر کوئی اس مشکل میں پھنس جائے تو وہ کیا کرے؟ جانیے ثمن خان کی رپورٹ میں۔

XS
SM
MD
LG