سوشل میڈیا نے ایسے بہت سے لوگوں کے لیے نئے راستے کھولے ہیں جن کی خصوصی ضروریات دیکھ کر سوچا جاتا ہے کہ یہ بھلا کوئی کام کیسے کر سکیں گے؟ لیکن سوشل میڈیا کے ذریعے وہی لوگ آج دوسروں کو آگے بڑھنا سکھا رہے ہیں اور مشہور شخصیات بن چکے ہیں۔ تفصیلات دیکھیے لاہور سے ثمن خان کی اس رپورٹ میں۔