ڈیموکریٹک کنونشن میں مسلم کاکس کی میٹنگ، بین المذاہب رہنماؤں کی شرکت
اِن دِنوں پینسلوانیا کے شہر فلاڈیلفیا میں ڈیموکریٹک پارٹی کا چار روزہ قومی کنوینشن جاری ہے۔ جمعرات کو کنوینشن کے آخری روز، ہیلری کلنٹن باضابطہ طور پر صدارتی نامزدگی قبول کریں گی۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں متوقع طور پر وہ اس بات کو نمایاں کریں گی کہ ایسے میں جب جنوری میں صدر اوباما اپنا عہدہٴ صدارت مکمل کریں گے، اُن کا انتخاب کیوں ضروری ہے۔ سنئیے محمد عاطف کی رپورٹ
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ