لاہور میں لوہے کی ٹانگ والے گدھے
بازو یا ٹانگ سے محروم انسانوں کے لیے مصنوعی اعضا کے بارے میں تو آپ جانتے ہوں گے۔ لیکن پاکستان میں معذور جانوروں کے لیے مصنوعی اعضا کا نہیں سنا ہوگا۔ لاہور میں جانوروں کے تحفظ کے لیے کام کرنے والے ادارے 'ایس پی سی اے' نے دو معذور گدھوں کو لوہے کی ٹانگیں لگانے کا تجربہ کیا ہے۔ دیکھیے ثمن خان کی رپورٹ۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ