رسائی کے لنکس

'صدر کے کہنے سے ووٹوں کی گنتی نہیں رک سکتی'


'صدر کے کہنے سے ووٹوں کی گنتی نہیں رک سکتی'
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:30 0:00

انتخابات کے بعد امریکہ میں سیاسی اور جمہوری نظام کی صورت حال کے بارے میں جانتے ہیں نیو جرسی کے علاقے منٹگمری ٹاؤن شپ میں موجود امریکہ کی پہلی مسلمان خاتون میئر ڈاکٹر صدف جعفر اور ٹیکساس کے شہر پیرس کے تین بار منتخب ہونے والے سابق میئر ڈاکٹر ارجمند ہاشمی سے۔

XS
SM
MD
LG