اپنی جان بچائیں یا مریضوں کی، بھارت میں ڈاکٹروں کی مشکل
بھارت میں کرونا کیسز میں کچھ کمی تو آئی ہے مگر خطرہ ابھی ٹلا نہیں۔ بیرونِ ملک سے ملنے والی امداد اور مقامی طور پر کی جانے والی کوششوں سے علاج معالجے کی صورتِ حال میں کیا کوئی بہتری آ رہی ہے؟ اور کرونا مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹر خود کن مشکلات کا شکار ہیں؟ جانتے ہیں ڈاکٹر سونم سولانکی سے۔
مزید ویڈیوز
-
جولائی 24, 2021امریکہ: بے گھر افراد کو کرونا ویکسی نیشن پر آمادہ کرنے کی مہم
-
جولائی 23, 2021'افغانستان میں طبی سہولتوں کو نشانہ نہ بنائیں'
-
جولائی 23, 2021افغانستان: 'طالبان اور ان کے نظریات 20 سال پہلے کی طرح ہیں'
-
جولائی 23, 2021کیا سمندری ارچنز کی بڑھتی تعداد ماحولیات کے لیے نقصان دہ ہے؟
فیس بک فورم