رسائی کے لنکس

کرونا کے دور میں 'ایسٹر' کا تہوار

دنیا بھر میں اتوار کو مسیحی برادری نے 'ایسٹر' کا تہوار منایا۔ ایشیا، مشرق وسطیٰ، یورپ، امریکہ اور دنیا کے مختلف حصوں میں کرونا وبا کے زور کے باوجود مسیحی برادری نے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات میں شرکت کی۔ ایسٹر کے موقع پر ان افراد کو بھی یاد کیا جارہا ہے جو سری لنکا میں دو سال قبل اس روز ہونے والے دھماکوں میں ہلاک ہو گئے تھے۔ دیکھیے یہ پکچر گیلری۔۔

XS
SM
MD
LG