امریکہ کے شمال مشرقی اور وسطی علاقوں میں منگل کو آنے والے ایک طاقت ور طوفان کے باعث ہزاروں پروازیں منسوخ، اور تعلیمی ادارے بند ہو گئے ہیں۔ طوفان سے متاثرہ ریاستوں اور شہروں میں حکام نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ صورت حال بہتر ہونے تک گھر پر ہی رہیں۔
امریکہ میں شدید برفانی طوفان
9
توقع کی گئی تھی کہ نیویارک شہر میں ایک سے دو فٹ تک برف پڑے گی اور 55 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفانی جھکڑ چلیں گے۔
10
میساچوسٹس سے ڈیلا ویئر تک کے ساحلی علاقوں میں سیلابی ریلوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔