نائن الیون سانحے کا پاکستانی معاشرے پر کتنا گہرا اثر پڑا؟
گیارہ ستمبر 2001 کو امریکہ دہشت گرد حملوں کا نشانہ بنا تو اس نے دہشت گردی کے خلاف جنگ کا اعلان کیا۔ پاکستان نے بھی اس کی تائید کی لیکن اس جنگ کا حصہ بننے سے پاکستانی معاشرے پر کتنا گہرا اثر پڑا؟ دیکھیے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں۔
مزید ویڈیوز
-
مارچ 14, 2025امریکہ میں ڈگری لینے کے بعد جاب کیسے کر سکتے ہیں؟
-
مارچ 14, 2025لال سوہانرا کے نایاب کالے ہرن جو امریکہ سے پاکستان آئے
-
مارچ 14, 2025بونسائی آرٹ: جو عام پودے کو قیمتی بنا دے
-
مارچ 13, 2025کوئٹہ کے چلتن مارخور کی تعداد میں اضافہ کیسے ہوا؟
-
مارچ 13, 2025جعفر ایکسپریس حملے کا ڈراپ سین! دو دن کے واقعات کا خلاصہ