تیل کی پیدوار میں کٹوتی پر یورپی یونین نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب کے خلاف پابندی زیر غور نہیں ہے۔ یورپی یونین میں خارجہ امور کے ترجمان پیڑ اسٹانو کہتے ہیں کہ یورپ تیل کی پیدوار میں کٹوتی کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ تفصیلات مونا کاظم کے ساتھ اس انڑویو میں