رسائی کے لنکس

کیا بائیڈن اور پوٹن کی ملاقات کے بعد کشیدگی کم ہو گی؟


کیا بائیڈن اور پوٹن کی ملاقات کے بعد کشیدگی کم ہو گی؟
please wait

No media source currently available

0:00 0:03:59 0:00

امریکی صدر جو بائیڈن نے عہدہ سنبھالنے کے بعد رواں ہفتے پہلا غیر ملکی دورہ مکمل کیا جس کا اختتام روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کے ساتھ ملاقات پر ہوا۔ یہ ملاقات ایسے موقع پر ہوئی ہے جب امریکہ اور روس کے درمیان تعلقات خاصے کشیدہ ہیں۔ اس ملاقات سے کیا حاصل ہوا؟ جانیے نخبت ملک سے۔

XS
SM
MD
LG